حکومت سے مذاکرات میں پیش رفت نہ ہونے پر 20 ستمبر کو کراچی سے اسلام آباد کی جانب لانگ مارچ شروع کیا گیا، تاہم وزیراعظم شہباز شریف کی درخواست پر 22 ستمبر کو یہ مارچ مؤخر کر دیا گیا۔ اس کے بعد بھی جماعت اسلامی نے احتجاج جاری رکھتے ہوئے مذاکرات کے ذریعے عوام کو ریلیف دلانے کی کوششیں جاری رکھیں۔