پاکستان کے پاس تقریباً 290 ہزار مربع کلومیٹر پر محیط سمندری علاقہ ہے، جو ملکی معیشت کو مضبوط بنانے اور زرمبادلہ کمانے میں اہم کردار ادا کر سکتا ہے۔ سوال یہ ہے کہ پاکستان اپنی اس قدرتی دولت کو معاشی خوشحالی میں کیسے بدل سکتا ہے؟ کیا گوادر پورٹ پاکستان کی تقدیر بدل سکتی ہے؟ سی پیک گیم چنجر ہے تو انڈیا کو کیوں تکلیف ہے؟ جانیے اس مکمل پوڈکاسٹ میں

 پروفیسر ڈاکٹر ساجد محمود شہزاد سابق ڈپٹی نیول چیف (نائب سربراہِ پاک بحریہ) کی  ’پاکستان میٹرز‘ کے ساتھ خصوصی گفتگو