حسین نقی کے انتقال پر صحافتی، علمی اور سماجی حلقوں کی جانب سے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا جا رہا ہے۔
مرحوم نے جمہوریت، شہری آزادیوں اور محروم طبقات کے حقوق کے لیے طویل جدوجہد کی۔ ان کی جراتِ اظہار اور جمہوری جدوجہد کو آنے والی نسلوں کے صحافیوں کے لیے مشعلِ راہ قرار دیا جا رہا ہے۔







