سٹی ٹریفک پولیس لاہور کے مطابق واقعے کے بعد ٹرک کو گڑھے سے نکالنے کے لیے کوششیں جاری ہیں، جب کہ ٹریفک کی روانی برقرار رکھنے کے لیے موقع پر اضافی نفری تعینات کردی گئی ہے۔

سی ٹی او لاہور کی ہدایت پر ٹریفک پولیس اہلکاروں کو موقع پر تعینات کیا گیا ہے تاکہ گاڑیوں کو متبادل راستہ فراہم کرنے اور ٹریفک کو رواں رکھنے کے اقدامات کیے جاسکیں۔