کابینہ ڈویژن کی جانب سے تعطیل کا باضابطہ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے، جس کے مطابق پیر کے روز ملک بھر میں عام تعطیل ہوگی۔

نوٹیفکیشن کے تحت یومِ اقبال کے موقع پر تمام سرکاری اور نجی ادارے بند رہیں گے۔