ذرائع کے مطابق نواز شریف جاتی امرا سے لاہور ایئرپورٹ کے لیے روانہ ہوئے، جہاں سے وہ لندن جا رہے ہیں تاکہ اپنے معمول کے طبی معائنے کروا سکیں۔

مزید  پڑھیں: ٹرمپ نے سعودی ولی عہد سے آئندہ ہفتے ہونے والی ملاقات کی تصدیق کر دی


واضح رہے کہ  نواز شریف سوا 9 بجے غیرملکی ایئرلائن کی پرواز کے ذریعے لاہور سے روانہ ہوئے۔ ان کے ساتھ ان کے ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان بھی موجود ہیں۔ نواز شریف کی لندن سے واپسی متوقع طور پر دو ہفتوں بعد ہوگی۔