ملاقات میں دونوں ممالک کے مرکزی بینکوں کے درمیان تعاون کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ بحرین نے فِن ٹیک میں اپنی پیش رفت سے آگاہ کرتے ہوئے پاکستانی بینکنگ سیکٹر کے ساتھ اپنے تجربات شیئر کرنے کی پیشکش کی۔
Deputy Prime Minister/Foreign Minister Senator Mohammad Ishaq Dar @MIshaqDar50 met the Minister of Finance and National Economy of Bahrain, H.E. Sheikh Salman bin Khalifa Al Khalifa, while accompanying the Prime Minister @CMShehbaz on his official visit to Bahrain.
— Ministry of Foreign Affairs - Pakistan (@ForeignOfficePk) November 27, 2025
They… pic.twitter.com/vOZxM94tzN
دونوں وزراء نے فیصلہ کیا کہ متعلقہ حکام کی ٹیمیں تشکیل دی جائیں گی جو مالیات، بینکاری، تجارت اور معیشت کے شعبوں میں مستقبل کے تعاون کے لیے روڈ میپ تیار کریں گی۔
یہ ملاقات پاکستان کے وزیر اعظم محمد شہباز شریف اور بحرین کے وزیر اعظم و نائب اعلیٰ کمانڈر پرنس سلمان بن حمد الخلیفہ کے درمیان پہلے سے ہونے والی بات چیت کی پیروی میں ہوئی۔







