کاشف مرزا نے واضح کیا کہ تعلیمی اداروں میں چھٹیوں کے حوالے سے کوئی فیصلہ نہیں کیا گیا۔
مزید پڑھیں:کالعدم ٹی ایل پی کا دھرنا ختم: ’17 اکتوبر کو داتا دربار پر نئے لائحہ عمل کا اعلان کیا جائے گا‘
فیڈریشن کے مطابق والدین اور طلبہ معمول کے مطابق اسکول آئیں، تمام پرائیویٹ اسکول اپنی سرگرمیاں جاری رکھیں گے۔







