مرحوم عرفان شفیع کھوکھر، سیف الملوک کھوکھر کے بڑے بھائی شفیع کھوکھر کے صاحبزادے تھے اور صوبائی وزیر فیصل کھوکھر کے تایا زاد بھائی بھی تھے۔
عرفان شفیع کھوکھر، پی پی 167 لاہور سے مسلم لیگ ن کی ٹکٹ پر رکن صوبائی اسمبلی منتخب ہوئے تھے۔
ان کے اچانک انتقال سے سیاسی حلقوں اور اہلِ خانہ میں گہرا دکھ اور افسوس پایا جا رہا ہے۔






