سابق سیکرٹری لاہور پریس کلب عبدالمجید ساجد نے ان کی گرفتاری کی اطلاع اپنی فیس بک پوسٹ میں دی ۔ بتایا جاتا ہے کہ ان کا موبائل فون قبضے میں لے لیا گیا۔ 

بلال غوری بنگلہ دیش الیکشن کی کوریج کے لیے ڈھاکہ جا رہے تھے۔ کراچی سے ڈائریکٹ فلائٹ تھی۔

یاد رہے بلال غوری نے کچھ عرصہ پہلے انجینئر محمد علی مرزا کا پوڈکاسٹ کیا تھا جس میں انہوں نے مختلف سوالات اٹھائے تھے۔