ہاروی شانڈلر نے بیسٹ آف 9 فریم میں اسجد اقبال کے خلاف 5-2 کی فتح حاصل کی۔ اس جدوجہد کے دوران اسجد اقبال نے شاندار کارکردگی دکھائی، جس نے سیمی فائنل میں فرانس کے نکولز مورٹریکس کو ہرایا تھا۔
Finalists of Oman World Cup of Snooker 2025 (Singles Event), Harvey Chandler and Asjad Iqbal with Tournament Director Jospeh Lo and the Chairman of Oman Billiards & Snooker Committee (OBSC) before the start of the match.
— IBSF (@ibsf) November 19, 2025
Referee of the Final Match: Selçuk Atmaca from Turkey pic.twitter.com/YOiT8o3MrX
واضح رہے کہ آئی بی ایس ایف اسنوکر ورلڈ کپ کا ٹیم ایونٹ کل سے شروع ہوگا، جہاں مختلف ممالک کے کھلاڑی حصہ لیں گے اور شائقین کو مزید دلچسپ مقابلے دیکھنے کو ملیں گے۔






