پولیس ذرائع کے مطابق تھانہ معیار میں مقدمہ درج کر لیا گیا ہے اور واقعے کے بعد پانچ مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔

پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ مزید تحقیقات جاری ہیں تاکہ فائرنگ کے محرکات معلوم کیے جا سکیں۔