تفصیلات کے مطابق کراچی کنگز نے آل راؤنڈر معین علی کو ڈائریکٹ سائننگ کے تحت اپنی ٹیم میں شامل کیااور انہیں چھ کروڑ 44 لاکھ روپے میں سائن کیا گیا۔
🚨 Direct Signing Alert 🚨
— Karachi Kings (@KarachiKingsARY) February 4, 2026
We’re excited to announce England’s 🏴 explosive force, Moeen Ali, joining the #KingsSquad for PKR 6.44 Crore in the HBL PSL 11! 💙❤
Let’s create magic together 🪄 pic.twitter.com/VSyBqQ9czj
معین علی پی ایس ایل سیزن 11 میں کراچی کنگز کی نمائندگی کریں گے، جب کہ وہ اس سے قبل 2020ء میں ایونٹ کا حصہ رہ چکے ہیں۔
کراچی کنگز نے پہلے ہی اپنی ٹیم کے چار ریٹینشنز کا اعلان کر دیا ہے، جن میں حسن علی (پلاٹینم)، عباس آفریدی (ڈائمنڈ)، خوشدل شاہ (گولڈ) اور سعد بیگ (ایمرجنگ) شامل ہیں۔







