نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں شیڈول ایونٹ کے 36ویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان شاداب خان نے ٹاس جیت کر حیدرآباد کنگز مین کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔
پی ایس ایل 11: اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف حیدرآباد کنگز مین کی بیٹنگ جاری
نیوز ڈیسک
24 اپریل، 2026پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 11 میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے حیدرآباد کنگز مین کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔






