تفصیلات کے مطابق انویریکس سولر انرجی کو باضابطہ طور پر پی ایس ایل ٹیمز آکشن کے لیے اہل قرار دیے گئے دس بولی دہندگان میں پہلی پوزیشن حاصل ہوئی ہے۔
And we re off! 🤩@InverexSolar confirmed as Qualified Bidder #1 in the HBL PSL Teams Auction.#HBLPSL | #NewEra pic.twitter.com/l5lj5IELhH
— PakistanSuperLeague (@thePSLt20) January 5, 2026
انویریکس سولر انرجی کے سی ای او محمد ذاکر علی کااس حوالے سے کہنا تھا کہ ہمیں کرکٹ اور شائقین پر مکمل یقین ہے۔ ہمارا وژن سادہ ہے، پاکستان کو توانائی دینا میدان کے اندر بھی اور باہر بھی۔ ہم اس وطن کی ترقی کے لیے ہر قدم اٹھانے کو تیار ہیں جسے ہم فخر سے پاکستان کہتے ہیں۔
A strong start to the next chapter ⚡
— PakistanSuperLeague (@thePSLt20) January 5, 2026
Inverex Solar Energy has been confirmed as the 1️⃣st of 1️⃣0️⃣ qualified bidders for the HBL PSL Teams Auction.#HBLPSL | #NewEra pic.twitter.com/uIETBlwwXc
واضح رہے کہ پی ایس ایل کی دو نئی ٹیموں کے لیے نیلامی کی تقریب 8 جنوری کو اسلام آباد میں منعقد ہوگی۔







