Flood in pl

LIVE پنجاب میں تاریخ کا سب سے بڑا سیلاب: ملتان، بہاولپور اور ہیڈ سندھنائی سے بڑے ریلے گزر رہے ہیں، مختلف مقامات پر حفاظتی بند توڑ دیے گئے

پنجاب اس وقت ایک بڑے سیلابی بحران سے دوچار ہے کیونکہ دریائے چناب، راوی اور ستلج میں پانی کی سطح خطرناک حد تک بلند ہو چکی ہے اور وسیع علاقے زیرِ آب آنے کے خدشے میں ہیں۔ صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ