نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت 253 روپے 17 پیسے فی لیٹر ، جب کہ ڈیزل کی قیمت 257 روپے 8 پیسے فی لیٹر برقرار رہے گی۔
حکومت کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ
نیوز ڈیسکوفاقی حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی موجودہ قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس حوالے سے پیٹرولیم ڈویژن نے باضابطہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا ہے۔






