Whatsapp image 2025 08 15 at 12.31.18 am

مودی کا اکھنڈ بھارت نظریہ، کیا سیکولر انڈیا کا وجود ختم ہورہا ہے؟

انڈیا میں مودی حکومت کی قیادت میں سیاسی بیانیہ تیزی سے تبدیل ہو رہا ہے۔ برسراقتدار جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے زیرِ اثر قوم پرستی، ہندوتوا اور ’اکھنڈ بھارت‘ کا نظریہ مرکزی سیاسی ایجنڈے کی صورت اختیار