عبوری کابینہ میں ڈاکٹر مصطفیٰ بشیر، راجا ثاقب مجید کے نام شامل ہیں، نورین عارف، مریم ادریس، چوہدری رخسار، چوہدری زراق، راجاریاست کابینہ کاحصہ ہوں گے۔

راجہ ایاز، اظہرصادق، سردارمیر اکبر، وقارنور اور پیرمظہرسعید کو قلمدان سونپاجائے گا، سحرش قمرکو بھی آزادکشمیر کابینہ میں شامل کیا جائے گا۔

راجاعثمان فاروق اور محسن عزیر کو بطورمشیر اہم ذمہ داریاں سونپے جانے کا امکان ہے، ن لیگ کے اتحادی ساجد اقبال عباسی کو بھی اہم ذمہ داری دی جائےگی۔