شہری صادق خان کے ساتھ انوکھا واقعہ پیش آگیا، صادق خان کے نام پر 23 لاکھ 88ہزار 700 کے چلان نکل آئے۔

شہری صادق کے نام پر 500 موٹرسائیکلز رجسٹرڈ ہیں،500 موٹرسائیکلز کو سیف سٹی کی جانب سے 2ہزار 71 چلان بھجوائے جا چکے،ادق خان گڑھی شاہو لاہور کا رہائشی ہے۔


کیمپس پل پر ٹریفک وارڈن نے ACL 8179 نمبر پلیٹ والی موٹرسائیکل کو روکا جوکہ صادق خان نامی شخص کے نام پر رجسٹرڈ تھے۔

کیمپس پل پر روکی گئی موٹرسائیکل کے 12ہزار روپے کے ای چلان نکلے، مزیدحقیق پر پتہ صادق خان کے نام پر 500 موٹرسائیکلز رجسٹرڈ ہیں۔

500 موٹرسائیکلز کے اب تک 2071 ای چلان ہوچکے