ترجمان کے مطابق پاکستان چین کے بنیادی مفادات سے متعلق تمام امور، بشمول تائیوان، پر اپنی مستقل اور غیر متزلزل حمایت کا اعادہ کرتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان ون چائنا پالیسی پر کاربند رہے گا اور تائیوان کو چین کا ناقابلِ تقسیم حصہ سمجھتا ہے۔
🔊PR No.0️⃣3️⃣/2️⃣0️⃣2️⃣5️⃣
— Ministry of Foreign Affairs - Pakistan (@ForeignOfficePk) January 2, 2026
Press Remarks by the Spokesperson https://t.co/tb4hBl4Xoj pic.twitter.com/8XLoF11uOv
ترجمان وزارتِ خارجہ کا کہنا تھا کہ پاکستان خطے میں امن و استحکام کے لیے اپنے اصولی مؤقف پر قائم ہے اور چین کے ساتھ اسٹریٹجک شراکت داری کو مزید مضبوط بنانے کے لیے پُرعزم ہے۔







