رپورٹس کے مطابق طارق رحمان کی وطن واپسی کو فروری 2026 میں ہونے والے متوقع عام انتخابات سے قبل ملکی سیاست کا ایک اہم پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔
خیال رہے کہ طارق رحمان 2008 میں 18 ماہ قید کاٹنے کے بعد علاج اور دیگر وجوہات کی بنا پر برطانیہ منتقل ہو گئے تھے، جہاں وہ طویل عرصے سے مقیم تھے۔
Tariq Rahman Returns to Bangladesh बांग्लादेश वापस लौट आया तारिक रहमान,जानें कौन है Dark Prince #amarujala #tariqrahman #news pic.twitter.com/ZiC9NkXPql
— Amar Ujala (@AmarUjalaNews) December 25, 2025






