عمیمہ سہیل کی شادی کی خوبصورت تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہیں، جنہیں کرکٹ شائقین کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔
عمیمہ سہیل پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی نمایاں کھلاڑیوں میں شمار ہوتی ہیں اور متعدد بین الاقوامی مقابلوں میں ملک کی نمائندگی کر چکی ہیں۔
شادی کے موقع پر کرکٹ حلقوں اور مداحوں کی جانب سے انہیں مبارکبادیں دی جارہی ہیں۔






