نجی نشریاتی ادارے جیو نیوز کے مطابق رجب بٹ کی ملک بدری کی وجہ ان کا برطانوی ویزے کی منسوخی بنا۔
رپورٹ کے مطابق رجب بٹ کے خلاف حالیہ قانونی مقدمات کو ویزا اپلیکیشن میں ظاہر نہ کرنے پر ان کا ویزا منسوخ کیا گیا۔
مادھو لعل حسین چانڈیو صحافی اور لکھاری ہیں، جن کی دلچسپی سیاست، فلسفے، سماجی و عالمی امور میں ہے۔ وہ خبروں سے آگے بڑھ کر پسِ پردہ حقائق اور عام انسان پر ان کے اثرات کو اپنی تحریروں کا موضوع بناتے ہیں۔
9 دسمبر، 2025معروف پاکستانی یوٹیوبر رجب بٹ کو برطانیہ سے ڈی پورٹ کر دیا گیا ہے اور وہ آج صبح کی پرواز سے پاکستان روانہ ہو گئے۔