کیا فریقین میں دوبارہ بات چیت ہوسکتی ہے؟ کیا مشرق وسطیٰ میں پائیدار امن ہوسکتا ہے؟ پاکستان میٹرز کے پوڈ کاسٹ میں دیکھئے ماہر سیاسیات ڈاکٹر شبیر خان کی خصوصی گفتگو
امریکا۔ ایران مذاکرات ناکام ہوئے یا معطل؟
فہد علی خان
فہد علی خان نے زمانہ طالبعلمی سے ہی صحافت کا آغاز کیا، 2022 میں ' مین اسٹریم میڈیا 'سے منسلک ہوئے اور 2024 میں جامعہ پنجاب سے شعبہ صحافت میں ماسٹرز کی ڈگری مکمل کی، سیاست اور حالات حاضرہ پر عبور حاصل ہے، پاکستان میٹرز میں بطور 'نامہ نگار' اپنی خدمات سر انجام دے رہے ہیں۔
15 اپریل، 2026امریکا اور ایران کے درمیان مذاکرات 47 سال بعد ممکن ہوئے، یہ پاکستان کی کوششوں سے یہ سب ہوا۔ برف پگھلی ہے، مذاکرات ناکام نہیں ہوئے بلکہ تعطل کا شکار ہوئے ہیں۔







