دیکھیے ماہر بین الاقوامی تعلقات ڈاکٹر شازیہ انور چیمہ کی ’پاکستان میٹرز‘ پوڈ کاسٹ میں خصوصی گفتگو
امریکا پھنس گیا؟
نیوز ڈیسک
14 اپریل، 2026امریکا کے ایران میں کیا مقاصد ہیں؟ کیا امریکا اپنے مقاصد حاصل کرنے میں کامیاب ہوگیا؟ مغرب کا انسانیت کے حوالے سے ایجنڈا کیا ہے؟ ایپسٹین فائلز میں کیا ہے؟






