دوسرا مرحلہ 2 اگست کو مظفرآباد ڈویژن اور 12 مہاجر نشستوں پر، جبکہ تیسرا اور آخری مرحلہ 10 اگست کو پونچھ ڈویژن میں ہوگا۔
پنجاب حکومت کی جانب سے الیکشن سے پہلے کشمیر کو الیکٹرک بسیں دی گئیں اور ساتھ ہی لیپ ٹاپ اور اسکالرشپس دینے کے اعلانات بھی کیے گئے۔
سینئر صحافی تجزیہ کار ایثار رانا، اسماعیل قاسم اس حوالے سے کیا کہتے ہیں؟ دیکھیے اس ویڈیو میں