لاہور جیسے گنجان آباد شہر میں ایک نوجوان نے عوام کو صحت مند طرزِ زندگی کی طرف واپس لانے کے لیے ایک نیا طریقہ گھڑسواری کلب متعارف کرایا ہے۔ یہ کلب انجینئرز ٹاؤن میں قائم ہے۔

پاکستان میٹرز کے ایڈیٹر اظہر تھراج سے گفتگو کرتے ہوئے شہریوں نے بتایا کہ وہ اس سرگرمی سے بے حد خوش ہیں اور اس سے ان کے بچوں کی جسمانی صحت میں بھی بہتری آ رہی ہے۔

اس کلب کی فیس کتنی ہے اور کتنے دنوں میں گھڑسواری سیکھی جا سکتی ہے؟

جانیے اس ڈیجیٹل رپورٹ میں۔