<iframe width="560" height="500" src="https://www.youtube.com/embed/k79IilzlVds?si=zjIF-xrMqmxHKBEm" title="YouTube video player" frameborder="0" allow="accelerometer; autoplay; clipboard-write; encrypted-media; gyroscope; picture-in-picture; web-share" referrerpolicy="strict-origin-when-cross-origin" allowfullscreen></iframe>
پی سی ہوٹل لاہور میں خواتین کے لیے گِو ٹو گین 2026 ایونٹ کا اہتمام کیا گیا، جس میں مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی خواتین کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔
ایونٹ کے دوران متاثر کن تقاریر اور پینل مباحثے منعقد ہوئے، جہاں خواتین نے اپنے کامیاب تجربات اور کامیابی کے اصول شرکاء کے ساتھ شیئر کیے۔
مرکزی اسٹیج کے علاوہ خواتین کے کاروباری اسٹالز بھی توجہ کا مرکز بنے رہے، جہاں مقامی ٹیلنٹ اور کاروباری صلاحیتیں نمایاں طور پر نظر آئیں۔
یہ ایونٹ خواتین کو کس طرح بااختیار بنا رہا ہے اور اس حوالے سے شرکاء کا کیا کہنا تھا، اس بارے میں مزید تفصیلات اس ڈیجیٹل رپورٹ میں دیکھی جا سکتی ہیں۔