پاکستان میٹرز کے نامہ نگار عاصم ارشاد کے مطابق انتظامیہ کی طرف سے بتایا گیا ہے کہ    ٹیمیں آخری لمحات میں تیاریوں کا جائزہ لے رہی ہیں۔ توقع ہے کہ اجتماع شروع ہوتے ہی عوام کی بڑی تعداد شرکت کرے گی اور تقریب غیر معمولی توجہ اپنی جانب مبذول کرے گی۔