حملے کے وقت ایران میں موجود پاکستانی، عالمی امور کے ماہر آصف لقمان قاضی کی پاکستان میٹرز پوڈ کاسٹ میں خصوصی گفتگو
کیا امریکا ایران میں اپنے جنگی اہداف حاصل کرپائے گا؟
اظہر تھراج
ایم فل انٹر نیشنل ریلیشنز، ایوارڈ یافتہ، سینئر ایڈیٹر اور اینکر، جنہیں پرنٹ، الیکٹرانک اور ڈیجیٹل میڈیا میں وسیع تجربہ حاصل ہے۔ پوڈکاسٹر، سوشل میڈیا انفلوئنسر اور صحافی یونین کے رہنما بھی ہیں۔
31 مارچ، 2026ایرانی قوم کی بہادری اور پُرعزم مزاحمت نے تاریخ میں ایک نئی مثال قائم کر دی ہے۔ ایرانی رہبر اعلیٰ آیت اللہ سید علی خامنہ ای کی شہادت نے ایرانی قوم کو مزید مضبوط بنا دیا ہے، کیا امریکا اس جنگ سے اپنے خواب پورے کرپائے گا؟ پاکستان کا کردار ہے اور مستقبل میں خطے میں کیا ہوسکتا ہے؟







