پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر عوام کا ردعمل
فہد علی خان
فہد علی خان نے زمانہ طالبعلمی سے ہی صحافت کا آغاز کیا، 2022 میں ' مین اسٹریم میڈیا 'سے منسلک ہوئے اور 2024 میں جامعہ پنجاب سے شعبہ صحافت میں ماسٹرز کی ڈگری مکمل کی، سیاست اور حالات حاضرہ پر عبور حاصل ہے، پاکستان میٹرز میں بطور 'نامہ نگار' اپنی خدمات سر انجام دے رہے ہیں۔
3 اپریل، 2026پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد عوام میں غم و غصہ پایا جاتا ہے، حکومت کی طرف سے اعلان کے بعد پٹرول پمپس پر رش لگ گیا، شہریوں نے کیا کہا؟ دیکھیے اس ویڈیو میں







