جماعت اسلامی پاکستان نے مولانا ابواعلیٰ مودودی کی تصنیفات سے استفادہ کرنے کیلئے ’ریڈ مودودی‘ کے نام سے ایپ کا آغاز کردیا ہے۔


اس ایپ پر کون سی کتابیں موجود ہیں، یہ کتابیں کتنی زبانوں میں پڑھی جاسکتی ہیں؟ دیکھیے اس ویڈیو میں