سی سی ڈی کا کارروائیاں، انصاف یا ظلم؟
محمد زین اختر
27 فروری، 2026پنجاب میں امن و امان کی صورتحال بہتر بنانے کے نام پر انسانی حقوق کی مبینہ پامالیوں اور ماورائے عدالت ہلاکتوں کے بڑھتے ہوئے رجحان نے پنجاب کے عوام کو گہری تشویش میں مبتلا کردیا ہے، سوال یہ ہے کہ سی سی ڈی کا بغیر عدالتی کارروائی کے ملزموں کو مارنا درست ہے؟ کیا یہ قانون و انصاف کی پامالی نہیں ہے؟ کیا ایسے اقدامات سے جرائم کم ہوجائیں گے؟
مکمل پوڈ کاسٹ دیکھنے کے لیے کلک کریں






