پاکستان میٹرز کے خصوصی پوڈ کاسٹ میں سینئر سیاستدان مشاہد حسین سید کی فہد علی خان سے خصوصی گفتگو
ٹرمپ کا جال
فہد علی خان
18 مارچ، 2026ایران اور اسرائیل کی جنگ نیتن یاہو کی جنگ ہے، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو جنگ میں گھسیٹنے والا بھی نتین یاہو ہے، ٹرمپ اس چنگل میں کیے آئے؟ ایپسٹین فائلز کا اس جنگ کے ساتھ کیا تعلق ہے؟ مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر پاکستان کیا کردار ادا کرسکتا ہے؟






